یورپ میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈاکرنے والی بھارتی تنظیمیں بے نقاب ہو گئیں یورپی یونین میں جھوٹی خبروں سے متعلق کام کرنیوالے تحقیقی ادارے نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے باہر پاکستان کے خلاف احتجاج کا انعقادRead More →

انفارمیشن ٹیکنالوجی  کے فروغ کیلئے  صدرپاکستان کی سربراہی میں17 رکنی اعلیٰ سطح کی قومی کمیٹی  قائم اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی پیداوار اور فروغ کیلئے  صدرپاکستان کی سربراہی میں17 رکنی اعلیٰ سطح کی قومی کمیٹی  قائم کردی گئی۔ کمیٹی کے قواعد و ضوابط کا اعلان بھی کردیاRead More →

کراچی: موٹروے پولیس جنوبی زون کی موبائل ایپ’ہمسفر’ میں ٹریول ایڈوائزری غیرضروری سفر سے گریز کریں۔ سفر شروع کرنے سے پہلے ہیلپ لائن 130 سے مدد ضرور لیں۔موٹر وے پولیس کی شہریوں سے اپیل کراچی(صباح نیوز)موٹر وے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیرضروری سفر سے گریزRead More →

 لاکھوں فون پر واٹس ایپ سروس بند ہوجائے گی! سان فرانسسکو: واٹس ایپ کمپنی کے اندرونی ذرائع نے کہا ہے کہ سال 2020ء میں بہت سے پرانے سافٹ ویئر پر چلنے والے فون میں واٹس ایپ کی سہولت برقرار نہیں رہے گی اور سب سے پہلے 31 دسمبر کو ونڈوزRead More →

موٹروے پر گاڑی سے 20لاکھ روپے سے زائد مالیت کے نان کسٹم پیڈموبائل فون  برآمد 962 موبائل فون بر آمدکرکے  دو ملزمان کو موٹر وے پولیس نے گرفتارکرلیا ملزمان موبائل فون پشاور سے راولپنڈی سمگل کرنے کی کوشیش کر رہے تھے اسلام آباد (صباح نیوز)  موٹروے پر گاڑی سے 20لاکھRead More →

 اسلامی  یونیورسٹی میں اور چینی ٹیلی کام کمپنی کے مابین تعاون کا معاہدہ اسلامی یونیورسٹی میں ہارڈ ویئر انسٹا لیشن  کیمپ قائم کیا جائے گا اسلام آباد(صباح  نیوز) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی   اور چینی ٹیلی کام کمپنی   (Huawei)  نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کےRead More →

ایس ایم ایس سروس بحال، لیکن صارفین پیغامات نہیں بھیج سکتے جموں،(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر میں انتظامیہ نے سروس فراہم کرنے والوں کو مشین پر مبنی پیغامات دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی ہے، تاہم صارفین اپنے موبائل فون سے پیغام نہیں بھیج سکتے ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہRead More →

سیکورٹی کا جدید ڈیجیٹل نظام رائج کرنے کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی اور غیر ملکی فرم کے اشتراک سے ایک پائلٹ پراجیکٹ جلد شروع کیا جا رہا ہے، عمر فاروق فیصل آباد(صباح نیوز)  وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر عمر فاروق نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد میں مقامیRead More →

 کشمیر کی حمایت ،پاکستانی ٹوئٹر صارفین کو ٹوئٹر پر مشکلات کا سامنا ہے کبھی ایک بہانے سے یا دوسرے بہانے سے ان کے اکانٹس معطل کیے جا رہے ہیں۔   ملوث افراد کو شکست دینے کے لیے ذمہ دار صارفین کی حیثیت سے ثابت قدم رہیں آصف غفور  اسلام آباد(کے پیRead More →

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں تبدیلی معیشت پر سخت فیصلوں کے باعث ہوئیِگورنر اسٹیٹ بینک اقدامات سے ہماری برآمدات کی مسابقت بڑھ گئی، مہنگی درآمدات کم، ملکی صنعتوں کو موقع ملا وہ درآمدات کے ساتھ مقابلہ کر سکیں کرنٹ اکائونٹ میں بہتری، قیمتوں میںکمی کیلئے غذائی رسد میں تعطل دورکرنا،Read More →

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں کشمیری طلبا کا تعلیمی مستقبل دا پر لگ گیا ہے بھارت بھر میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے مسابقتی امتحان نیٹ دینا ہو گا  چار ماہ سے انٹرنیٹ مسلسل معطل ہے طلبہ داخلہ فارم آن لائن  جمع نہیں کراپارہے سری نگر(کے پی آئی)  مقبوضہ کشمیر میںRead More →

فیس بک فوٹوز اب گوگل فوٹوز پر منتقل کرنا ممکن نیویارک(صباح نیوز)فیس بک کی جانب سے بہت جلد صارفین کو ڈیٹا کے حوالے سے زیادہ کنٹرول دیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں ایک کارآمد ٹول متعارف کرایا جارہا ہے۔ اس ٹول کی بدولت صارفین اپنے ڈیٹا یا میڈیا فائلزRead More →