آزادی مارچ کے اردگرد چارکلو میٹر کے دائرے میں انٹرنیٹ سروس معطل
وفاقی دارالحکومت میں آزادی مارچ کے اردگرد چارکلو میٹر کے دائرے میں انٹرنیٹ سروس معطل شہریوں اور کاروباری حضرات کوشدید مشکلات کا سامنا اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت میں آزادی مارچ کے اردگرد چارکلو میٹر کے دائرے میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے جس سے شہریوں اور کاروباری حضراتRead More →