مقبوضہ کشمیر محاصرے کے119 روز ..نومبر 2019 میں سات کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے اور پابندیوں کے119 روز مکمل ہو گئے نومبر 2019بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں سات کشمیری شہید ہوگئے ساٹھ شہری جن میں زیادہ تر نوجوان اور سیاسی کارکن شامل ہیں کو گرفتار کیا گیا پانچ اگست سے تاحال جامع مسجد میں لوگوں کوRead More →