کراچی : اسٹاک ایکسچینج  میںکاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار حصص میںمندی کا رجحان کے ایس ای100انڈیکس 41ہزارکی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 223.94پوائنٹس کی کمی سے40807.09پوائنٹس کی سطح پر آگیا کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان اسٹاک  ایکس چینج  میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو کاروبار حصص میں مندیRead More →

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس272.75پوائنٹس کے اضافے سے42295.75پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجب کہ62.90فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 55ارب 48لاکھRead More →