کراچی۔۔۔۔ پاکستان میں پہلی بار امراض قلب کے مریضوں کے علاج کیلئے ای۔ کارڈیالوجی کا جدید طریقہ علاج متعارف کروادیاگیا ہے۔ پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی مین قائم ایک نجی فلاحی اسپتال انڈس اسپتال نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار یہ طریقہ کار متعارف کروایا ہے۔ ای کارڈیالوجی کےRead More →

کراچی۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جناب یاسین انور نے کہا ہے کہ برانچ لیس بینکاری نے ملک بھر میں اب تک شاندار ترقی کی ہے اور کسی کو شبہ نہیں رہا کہ موبائل فون کے ذریعے بینکاری، بینکاری، ایم کامرس اور مالی شمولیت میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے۔آجRead More →

نئی دہلی۔۔۔۔ چینی ہیکروں نے بھارت کی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی ،ہیکرز نے ویب سائٹ سے اہم دفاعی راز چور کر کے چینی صوبے گینگ ڈونگ کی ویب سائٹ پر جاری کر دئے ۔ بھارتی میڈیاکے مطابق چینی ہیکروں نے ڈیفنس ریسرچRead More →

اسلام آباد۔۔۔۔ وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ رواں سال حج پر جانے والے حاجیوں کیلئے خریدے گئے 9 کروڑ مالیت کے 90 ہزار موبائل فونز کی خریداری میں قواعد و ضوابط کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی ‘ خریداری پیپرا رولز کے مطابق کی گئی ، موبائلزRead More →

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) یوفون کے سربراہ عبد العزیز نے صحافیوں کے غیر ملکی دورے کیلئے فنڈز جاری کرنے سے انکار کردیا ہے جس پر ڈائریکٹر تعلقات عامہ عامر پاشا نے اپنے چند دوستوں کو نوازنے کیلئے مارکیٹنگ شعبہ کے فنڈ سے رقم حاصل کرلی اور تھائی لینڈ جانیوالے فرنچائزڈRead More →

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کے شوکاز نوٹسز پر مزید کارروائی روک دی ہے جو کمیشن نے ملک کی تیرہ فون کمپنیوں ٗ ٹیلی کام اتھارٹی اور وزارت ٹیلی کام کو ارسال کئے تھے۔ مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن نے حالیہ نوٹسز سپریم کورٹ کے گزشتہ ہفتہRead More →

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیر دفاع نوید قمر نے قومی اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ حکومت ختم ہونے سے قبل یو ٹیوب کھول دی جائے گی۔ قبل ازیں پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے یوٹیوب کھولنے کا مطالبہ کیا۔ بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شازیہRead More →

لاہور ۔۔۔۔سابق چیئرمین پی ٹی اے فاروق اعوان کی بطور ممبر فنانس پی ٹی اے تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے فاروق اعوان کی بطور چیرمین پی ٹی اے تعیناتی کاRead More →

اسلام آباد ..اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی )میں چیئرمین کی تقرری کا عمل روکتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے اور اس کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے گئیہے۔حکومت کی طرف سے من پسند چیئرمین لگانے کی کوششیں جاری تھیں جسRead More →

سب سے زیادہ غیر قانونی سمیں موبی لنک نے (39 لاکھ 14 ہزار 36) جاری کیں اسلام آباد ۔ پی ٹی اے نے 88 لاکھ غیر قانونی موبائل فون سمیں بند کردیں‘ سب سے زیادہ غیر قانونی سمیں موبی لنک نے (39 لاکھ 14 ہزار 36) جاری کی تھیں‘ ٹیلیRead More →

موبائل بینکاری اکاؤنٹس جولائی ستمبر 2012ء کی سہ ماہی کے دوران 25 فیصد بڑھ کر 18 لاکھ تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات بدھ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ برانچ لیس بینکنگ نیوز لیٹر میں کہی گئی ہے۔ برانچ لیس بینکاری کے صارفین نے اس سہ ماہیRead More →

اسلا م آباد (خصو صی رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ایف آئی اے نے ایک کارروائی کے دوران غیر ملکی کالیں پاکستانی نیٹ ورک پر غیر قانونی طریقے سے منتقل کرنے والا 3 رکنی گروہ کوگرفتار کرلیا‘کارروائی اسلام آباد کے ایف الیون سیکٹر میں مارا گیا‘ ملزمان کیخلافRead More →