عید کی چھٹیاں سرکاری ملازمین کی خوشیاں پھیکی کر گئیں اے ٹی ایم مشینیں بھی آئوٹ آف سروس رہیں عوام علاقہ بیرون ملک سے آنے والی رقوم بھی حاصل نہ کر سکے اسلام گڑھ( صباح نیوز)عید کی چھٹیاں سرکاری ملازمین کی خوشیاں پھیکی کر گئیں۔اے ٹی ایم مشینیں بھی آئوٹRead More →

کراچی (خصو صی رپورٹ) نیشنل بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں اپنے کسٹمرز کو برانچ کے بغیر سہولیات کی فراہمی کے لئے پی ٹی سی ایل کی کمپنی یومائیکروفنانسنگ بینک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔اس معاہدے کے تحت نیشنل بینک آف پاکستان اب اپنے اکاؤنٹ ہولڈروں اور کسٹمرز کوRead More →

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیاہے کہ ایف بی آر نے موبائل فون پر کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا بلکہ ایکٹیویشن چارجز کو فکسڈ سیلز ٹیکس میں بدل دیا‘ قبل ازیں فی کنکشن 250 روپے (رعایتی نرخوں کے مطابق) ایکٹیویشن چارجز تھےRead More →

اسلام آباد ( خصو صی رپورٹ.. نیشنل ٹیلی کام کارپوریشن (این ٹی سی) نے 284 سابق ارکان قومی اسمبلی کے نادہندہ ارکان کے نام الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے‘ نادہندگان میں قمر زمان کائرہ ، چودھری نثار علی خان ، منظور وٹو ، عبدالحفیظ شیخ ، چودھری شجاعت ، اسفندیارRead More →

گیارہ کروڑ دس لاکھ پاکستانیوں کے پاس اپناموبائل فون تو ہے لیکن چار کروڑ پاکستانیوں کے پاس ٹوائلٹ نہیں ہے۔پاکستان کا شمار دنیا کے سرفہرست ان دس ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے جن کے شہری رفع حاجت کے لئے کھلی اور غیر مناسب جگہوں کا استعمال کرتے ہیں۔ اقوامRead More →

کراچی۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جناب یاسین انور نے کہا ہے کہ برانچ لیس بینکاری نے ملک بھر میں اب تک شاندار ترقی کی ہے اور کسی کو شبہ نہیں رہا کہ موبائل فون کے ذریعے بینکاری، بینکاری، ایم کامرس اور مالی شمولیت میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے۔آجRead More →

اسلام آباد۔۔۔۔ وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ رواں سال حج پر جانے والے حاجیوں کیلئے خریدے گئے 9 کروڑ مالیت کے 90 ہزار موبائل فونز کی خریداری میں قواعد و ضوابط کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی ‘ خریداری پیپرا رولز کے مطابق کی گئی ، موبائلزRead More →

مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا فیس بک پر اپنی پارٹی پالیسی اور پنجاب حکومت کی کارکردگی کو روزانہ کی بنیاد اپ لوڈ کرنے میں متحرک لاہور(خصو صی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جو سوشل میڈیا فیس بک پر اپنی پارٹی پالیسی اور پنجاب حکومتRead More →

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) موبائل فون صارفین تھری جی ٹیکنالوجی 2013 کے وسط تک استعمال کرسکیں گے جس کے سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل جنوری کے دوسرے ہفتہ تک مکمل کرلیا جائے گی توقع ہے کہ اس نیلامی سے قومی خزانہ کو ایک سے دو ارب ڈالر مل سکیں گےRead More →

ایک کروڑ 53 لاکھ 50 ہزار موبائل صارفین نے اپنا نمبر دوسری کمپنی کے نیٹ ورک پر منتقل کیا ،قومی اسمبلی کو آگاہی اسلام آباد (خصو صی رپورٹ)قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت موبائل فون صارفین کی تعداد12کروڑ ایک لاکھ 51 ہزار 235 ہے۔Read More →

اسلام آباد:     پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) نے اپنے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ صارفین کے لیے موبائل ایس ایم ایس سے منفرد کسٹمر کمپلینٹ رجسٹریشن سروس کا اجراء کیا ہے۔ اس بارے میں پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ صارفین اب پانچ نہایتRead More →