اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) یونیورسل سروسیز فنڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبدالباسط نے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کام انوشہ رحمن کو استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالباسط کی پیپلزپارٹی کے دور میں پہلے عبوری تقرری کی گئی تھی بعد ازاں بورڈRead More →