تجارتی خسارہ 5.80 ارب ڈالر ہوگیا، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردیں
2020-10-06
کراچی: تجارتی خسارہ 5.80 ارب ڈالر ہوگیا، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردیں ستمبر2019کے مقابلے میں ستمبر 2020میں تجارتی خسارہ 2.39ارب ڈالرتک جاپہنچا۔ادارہ شماریات کراچی(ویب ڈیسک ) ادارہ شماریات نے تجارتی خسارے سے متعلق کہا ہے کہ ستمبر 2019 کے مقابلے میں ستمبر 2020 میں تجارتی خسارے میں 19.49 فیصدRead More →