غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج کے خلاف ملتان میں چھاپہ،سامان قبضہ میں لے لیاگیا چھاپے میں ایک شخص گرفتار کرلیاگیا اسلام آباد/ملتان(ویب ڈیسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)کے تعاون سے ملتان میں غیر قانونی ٹیلی فون ٹریفک کے خلاف ایک کامیابRead More →