کورونا وائرس ،حکومت نے  قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ   میں جمع کرا دی 25اپریل تک ملک میں کوروناکیسز کی تعداد50ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے، 2500کیسز تشویشناک کوروناوائرس کے 41ہزار کیسز معمولی نوعیت کے ہوسکتے ہیں،25اپریل تک وائرس کی ٹیسٹنگ سہولت میں بھی اضافہ کیا جائیگا ،رپورٹ اسلامRead More →