تحریک انصاف نے انٹرنیٹ پر ’’انصاف ٹی و ی ‘‘کے نام سے اپنا ویب ٹیلیویژن چینل بھی متعارف کرادیا
لاہور(خصو صی رپورٹ)انتخابی سال میں بڑھتی ہوئی میڈیا وار میں وسائل کی کمی کو دیکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے انٹرنیٹ پر انصاف ٹی وی کے نام سے اپنا ویب ٹیلیویژن چینل بھی متعارف کرادیا۔تحریک انصاف سوشل میڈیا کے سربراہ عمران غزالی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوRead More →