وادی کشمیرمیں کرفیو اور پابندیاں 33ویں دن بھی جاری امریکہ کا عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
امریکہ کا مقبوضہ کشمیرمیں عائدپابندیاں ہٹانے کا مطالبہ وادی کشمیرمیں کرفیو اور پابندیاں 33ویں دن بھی جاری واشنگٹن ( کے ایم ایس)امریکہ 5اگست کو بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کئے جانے کے بعد سے مقبوضہ علاقے کی صورتحال پر مسلسل تشویش ظاہر کرر ہا ہےRead More →