انوشہ آپ اس ایوان میں رونق ہیں ،بڑی چیزیں لائیں ،آپ کو دیکھ کر جذبات اور بھی تیز ہوجاتے ہیں ، بیٹھی رہیں، خورشید شاہ کی ہلکی پھلکی تنقید

اسلام آباد(……) قومی اسمبلی بجٹ پر بحث ، انوشہ آپ اس ایوان میں رونق ہیں بڑی چیزیں لائیں آپ کو دیکھ کر جذبات اور بھی تیز ہوجاتے ہیں بیٹھی رہیں خورشید شاہ کی وزیر مملکت پر ہلکی پھلکی تنقید ، ایوان میں مسکراہٹ ، واضح بھی کیا جائے کہ سسرال کیا ہے اور میکہ کیا ہے سندھی کہاوت کا بھی تذکرہ ۔ بجٹ بحث کے دوران جس وقت انوشہ رحمن اگلی نشستوں سے اٹھ کر جانے لگیں تو قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ انوشہ رحمن آپ کہاں جارہی ہیںKhursheed-Shah1 اس ایوان کی رونق ہیں کیوں کہ آپ اس میں ایوان میں بڑی بڑی چیزیں لائی ہیں آپ کو دیکھ کر میرے جذبات اور تیز ہوجاتے ہیں اس موقع پر انہوں نے تھری جی اور فور جی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اندھی کیا جانے سسرال کیا ہے اور میکہ کیا ہوتا ہے وہ دونوں گھروں میں فرق نہیں کرسکتی آگے آگے دیکھیں فائیو جی ، سکس اور سیون بھی ایڈوانس میں آجائینگے ۔Anusha 01

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.