2012-02-01

Previous Post: PTCL leads PTA’s 2011 Broadband QoS survey
Next Post: Ufone celebrated its 11th anniversary

اسلام آباد :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) اس امر سے عمومی آگاہ ہے کہ پاکستان میں براڈ بینڈ انٹر نیٹ سروسز کے فروغ اور پھیلاؤمیں بڑی رکاوٹ اس حوالے سے مواد کا مقامی مواد میں نہ ہونا ہے ۔اس اہمیت کے پیش نظر پی ٹی اے نے نیشنل رابطہ انفارمیشن پورٹل سروسز کے اردو ورژن www.pakistan.pkکا آغاز کر دیاہے تاکہ پاکستان کی عوام اور انٹر نیٹ صارفین اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔ یہ پورٹل پی ٹی اے کی جانب سے تیار کردہ ایسا ذریعہ ہے جس کے ذریعے اندرون اور بیرون ملک موجود صارفین اردو میں ہر طرح کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔© TelecoAlert.com