کارفور نے بہتر انداز سے خدمات کی فراہمی کے لئے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی
کارفور نے اپنے پاکستانی صارفین کو بہتر انداز سے خدمات کی فراہمی کے لئے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی یہ ایپلی کیشن قائدانہ انداز سے پاکستان کے ہزاروں آن لائن صارفین کو کارفور کی بے شمار مصنوعات خریدنے میں معاونت کرے گی کراچی(صباح نیوز) پاکستان میں ماجد الفطیم کی جانبRead More →