آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ…برآمدات 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ

برآمدات 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی(ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ نومبر 2020 میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہوا ہے، رواں برس جولائی تا نومبر آئی ٹی برآمدات 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ مالی سال کے 5 ماہ میں آئی ٹی برآمدات 39 فیصد بڑھ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا نومبر آئی ٹی برآمدات 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔

 

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.