ملک میں کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق، تعداد ایک ہزار 133 ہو گئی

اسلام آباد:  ملک بھر میں کورونا سے مزید 32 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 133 ہو گئی۔

ملک بھر میں اب تک 17 ہزار 198 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.