اپوزیشن کا ،، پاکستان جمہوری تحریک   ،، کے نام سے نیا اتحاد قائم    …ربڑ سٹمپ پارلیمینٹ میں کوئی تعاون نہیں کیا جائے گا ،قرارداد میں فوج اور ایجنسیوں کا کوئی کردارنہیں ہونا چاہیے …اسمبلیوں سے مستعفی ہونا بھی آپشنز میں شامل اسلام آباد (ویب ڈیسک )متحدہ حزب اختلاف نے Read More →