telecoalert.com
  کراچی :پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان - Teleco Alert
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس272.75پوائنٹس کے اضافے سے42295.75پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجب کہ62.90فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 55ارب 48لاکھRead More →
admin