اب ہمارے ٹویٹ بول سکیں گے؟ نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا
کیلیفورنیا: معروف سماجی ویب سائٹ ٹویٹر نے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کی مدد سے صارفین اپنی لکھنے کے بجائے اپنی آواز کے ذریعے دوسروں تک پیغام پہنچا سکیں گے۔ ٹویٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ وائس ٹویٹ ابھی تجربے کے مراحل میں ہے، اسے صرفRead More →