telecoalert.com
پاکستان میں کورونا وائرس سے  گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 88 اموات - Teleco Alert
ملک بھر میں کورونا سے مزید 88اموات،کل تعداد 1483ہو گئی ،مصدقہ کیسز 69496ہو گئے پنجاب میں 25056،سندھ 27360، خیبرپختونخوا 9540 ،بلوچستان 4193،اسلام آبادمیں 2418کیسز رپورٹ ہوئے 522مریضوں کی حالت تشویشناک ،ملک بھر میں مجموعی طور پر 5 لاکھ 47 ہزار30 ٹیسٹ کیے گئے،کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستانRead More →
admin