telecoalert.com
وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان ، کمالیہ، لاہور کا فضائی دورہ، لاک ڈائون کی صورتحال کا جائزہ - Teleco Alert
لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملتان، ساہیوال، کمالیہ، میاں چنوں اور لاہور کا فضائی دورہ کیا اور لاک ڈائون کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ہفتہ کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فضائی دورے کے دوران بند مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کا بھی مشاہدہ کیا، جبکہ سڑکوں پر ٹریفکRead More →
admin