telecoalert.com
صوبائی کابینہ کا 25 واں اجلاس ،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری - Teleco Alert
وزیراعلیٰ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 25 واں اجلاس ،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کاکرایہ مقرر کرنیکا معاملہ پنجاب اسمبلی کو بھجوانے کا فیصلہ، عوام کی نمائندہ اسمبلی حتمی فیصلہ کریگی روٹ پر دیگر ٹرانسپورٹ کے پرمٹ منسوخ کرنے کی تجویزRead More →
admin