عوام کے ٹیلی کام سروسز سے متعلق شکایات کے ازالے کا آسان نظام فراہم کرنا ہے چیرمین پی ٹی اے
پی ٹی اے کنزیومر سپورٹ سینٹر کا آغاز کردیاگیا، عوام کے ٹیلی کام سروسز سے متعلق شکایات کے ازالے کا باسہولت اور آسان نظام فراہم کرنا ہے چیرمین پی ٹی اے اسلام آباد(صباح نیوز)ٹیلی کام صارفین کی سہولت کے لئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے ایک کنزیومر سپورٹ سینٹر(سیRead More →