telecoalert.com
جامعات کاحاصل ہونے والاانٹرنیٹ ڈیٹا قانون نافذکرنے والے اداروں کودیتے ہیں ، ایچ ای سی حکام کا انکشاف - Teleco Alert
سمارٹ کیمپس کے تحت70جامعات کاحاصل ہونے والاانٹرنیٹ ڈیٹا قانون نافذکرنے والے اداروں کودیتے ہیں ،سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق میں ایچ ای سی حکام کا انکشاف کمیٹی کا جامعات کے طلبہ کاڈیٹا ایجنسیوں کو دینے پر شدید تحفظات کااظہارکرتے ، طلبہ کوبتائے بغیرایسا کرناکسی صورت مناسب نہیں ہےRead More →
admin