telecoalert.com
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، حتمی سفارشات وزیراعظم کو پیش - Teleco Alert
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں حتمی سفارشات وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہیں۔ گزشتہ روز وزیر قانون فروغ نسیم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جوبے نتیجہ رہا، طویل اجلاس کےRead More →
admin