لاہور چیمبر کی جانب سے خرید کو ایمرجنگ انٹرپرایز ایوارڈسے نوازا گیا۔
لاہور چیمبر کی جانب سے خرید کو ایمرجنگ انٹرپرایز ایوارڈسے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقد تقریب میں دیا۔ اسلام آباد: خرید ٹیکنالوجیز جو کہ کلاؤڈ پر مبنی کاروباری حصول اور خرچ کے انتظام کو چلانے والا سوفٹ ویئر ہے، کو لاہور Read More →