پختونخوا حکومت نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایپ متعارف کرا دی
2019-07-28
پختونخوا حکومت نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایپ متعارف کرا دی وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایات پر ایمرجنسی الرٹ پی ڈی ایم اے کے نام سے موبائل ایپ تیار کی گئی موبائل ایپ پر موسمی صورت حال، خبرداری، حادثات اور امدادی کارروائیوں کی تازہ ترین معلومات دستیاب ہونگی پشاورRead More →