ایف بی آر اور تاجروں میں گٹھ جوڑ توڑنے کیلئے بڑے پیمانے پر تبادلوں کا فیصلہ
فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) اور کاروباری لوگوں میں گٹھ جوڑ توڑنے اور ادارے کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلیے اس کے کم وبیش ڈھائی ہزار اعلیٰ افسروں اور ملازمین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمنسٹی اسکیم کی کامیابی کے بعد ایف بی آر کی تاریخ میں پہلیRead More →