پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی ویلیو پارٹنر کو نیلامی کا عمل مکمل کرنے کی سروس فراہم کرنے پر 17 لاکھ ڈالر ادا کرے گی
2013-12-22
اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی ) مو بائل فون صارفین کیلئے تھری جی ٹیکنا لوجی اپریل کے پہلے ہفتہ میں دستیاب ہوسکے گی۔ پاکستا ن ٹیلی کام اٹھارٹی سے معاہدہ کرنے کے بعد مشاورتی کمپنی نے ٹیلی کام سیکٹر سے ابتدائی ملاقاتیں کرلی ہیں۔جس کے بعد انفارمیشن میمورنڈم پرRead More →