telecoalert.com
چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبدالباسط نے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا - Teleco Alert
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) یونیورسل سروسیز فنڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبدالباسط نے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کام انوشہ رحمن کو استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالباسط کی پیپلزپارٹی کے دور میں پہلے عبوری تقرری کی گئی تھی بعد ازاں بورڈRead More →
admin