ماسکو(آن لائن) امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ملازم ایڈورڈسنوڈن کے دیگر ممالک کے خفیہ معلومات کے انکشافات کے بعد روس نے کمپیوٹر کو چھوڑ کر ٹائپ رائٹرز کی مدد لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جدید کمپیوٹر جنہوں نے دنیا بھر میں تہلکہ مچایا وہاں پر خفیہRead More →