لاہور ہائیکورٹ نے ٹیلی کام اتھارٹی میں چیئرمین اور ممبر ز کی تقرری سے متعلق اضافی شقوں کو معطل کردیا
2013-03-08
اسلام آباد ( خصو صی رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ نے ٹیلی کام اتھارٹی میں چیئرمین اور ممبر ز کی تقرری سے متعلق اضافی شقوں کو معطل کردیا ہے ۔ مذکورہ اضافی شقوں کو کیبنٹ ڈویژن نے ٹیلی کام ایکٹ میں شامل کیا تھا تاکہ چیئرمین پی ٹی اے اور ممبرزRead More →