telecoalert.com
کیبنٹ ڈویژن کی واضح تنبیہ کے باوجود ٹیلی کام اتھارٹی میں تبادلے جاری ہیں - Teleco Alert
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ۔ ممبر فنانس نصرالکریم غزنوی اور ممبر ٹیکنیکل ڈاکٹر خاور صدیق کھوکھر کے دستخطوں سے احکامات جاری ہورہے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین اتھارٹی فاروق احمد اعوان معطل ہوچکے ہیں لیکن کیبنٹ ڈویژن نے دونوں ممبرز میں سے کسی کو بھی قائم مقام چیئرمینRead More →
admin