لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے فاروق احمد اعوان کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیا
2013-01-15
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے فاروق احمد اعوان کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ہے۔ عدالت عالیہ نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ جاری کیا ہے جس میں قرار دیاRead More →