telecoalert.com
موبائل سموں کی ریٹیل فروخت پر پابندی ‘ملک بھر میں 3.5 لاکھ سے زائد ریٹیلرز اور 1500 سے زائد فرنچائز بند ہوجائینگی - Teleco Alert
لاہور( خصو صی رپورٹ)حکومت کی جانب سے موبائل سموں کی ریٹیل فروخت پر پابندی سے ملک بھر میں 3.5 لاکھ سے زائد ریٹیلرز اور 1500 سے زائد فرنچائز بند ہوجائیں گی جس سے 3 لاکھ 65 ہزار گھرانے اور ان گھرانوں کے 25 لاکھ افراد بیروزگاری کا شکار ہوجا ئینگےRead More →
admin