اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی نے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ میں ہونے والی  بے ضابطگیوں کی تحقیقات سب کمیٹیکے سپرد کردی ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تمام تحقیقاتی رپورٹس اوراعلیٰ حکام کی وضاحتیں غیرتسلی بخش قراردے دی گی ہیں۔چےئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلیRead More →